• صفحہ اول>>کاروبار

    جہ جیانگ میں، چھوٹی چھتریوں سے فروغ پاتی بڑی صنعت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-13

    11 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر شاؤشنگ کی ڈسٹرکٹ شانگ یو میں، چھتری ساز ادارے یویی فئے نو کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی ورکشاپ میں ڈیزائن ڈائریکٹر، یوان حونگ شو روایتی چینی انداز کی چھتری بنا رہے ہیں۔ (شِنہوا/شو یو)

    13 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اس سال کے ابتدائی نو ماہ میں شانگ یو سے برآمد کی جانے والی چھتریوں کی مالیت 1.5 ارب یوآن، یعنی تقریباً 22 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر، سے زائد رہی۔ اس ڈسٹرکٹ میں اب سرحد پار ای کامرس کمپنیوں کی تعداد 2025 کے مقابلے میں تقریباً تین گنا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران مقامی چھتری سازی کے شعبے نے اپنی مصنوعات کی مسابقت میں مسلسل اضافہ کیا ہے، نتیجتاً ایک نمایاں صنعتی کلسٹر وجود میں آیا ہے، جس میں 1,400 سے زائد کاروباری ادارے اور 45,000 کارکن شامل ہیں۔

    12 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر شاؤشنگ کی ڈسٹرکٹ شانگ یو میں، جہ جیانگ تھیان وے امبریلا کارپوریشن لمیٹڈ کی ورکشاپ میں سلائی کا عملہ، چھتریوں کی سلائی کا کام کر رہا ہے۔ (شِنہوا/شو یو)

    12 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر شاؤشنگ کی ڈسٹرکٹ شانگ یو میں، جہ جیانگ تھیان وے امبریلا کارپوریشن لمیٹڈ کی ورکشاپ میں عملہ، ساحلی چھتریوں کی سلائی میں مصروف ہے۔ (شِنہوا/شو یو)

    12 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر شاؤشنگ کی ڈسٹرکٹ شانگ یو میں، جہ جیانگ حنگ یانگ امبریلا کارپوریشن لمیٹڈ کی ورکشاپ میں سلائی کا عملہ، برآمدی مال کے معیار کی جانچ کر رہا ہے۔ (شِنہوا/شو یو)

    12 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر شاؤشنگ کی ڈسٹرکٹ شانگ یو میں، جہ جیانگ حنگ یانگ امبریلا کارپوریشن لمیٹڈ میں، برآمدات کے لیے نمائش پر رکھے گئے ساحلی چھتریوں کے ڈیزائن۔ (شِنہوا/شو یو)

    ویڈیوز

    زبان