13 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں دریائے لان ٹسانگ پر ایک ہی فریم میں تین پل دکھائی دیتے ہیں: قدیم جی ہونگ پل، چین۔میانمار تیل و گیس پائپ لائن کا پل اور دالی۔باؤشان ریلوے پل۔ یہ منظر صدیوں سے قائم روابط کی کہانی پیش کرتا ہے۔



