• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    موسمِ خزاں کی چھٹیوں میں بنیادی و ثانوی سکول کے طلبہ بنے سائنس کی دنیا کے کھوجی (4)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-18
    موسمِ خزاں کی چھٹیوں میں بنیادی و ثانوی سکول کے طلبہ بنے سائنس کی دنیا کے کھوجی
    16 نومبر 2026۔ حہ فے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میوزیم میں ایک طالبہ، ٹیبل ٹینس روبوٹ کے ساتھ کھیلنے کا عملی تجربہ کر رہی ہے۔ (شنہوا۔ دو یو)

    18 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے آنہوئی کے شہر حہ فے کے پرائمری اور مڈل سکولوں میں 16 سے 18 نومبر تک خزاں کی سہ روزہ تعطیلات کے دوران متعدد والدین، بچوں کو انٹرایکٹو نمائشوں اور عملی سرگرمیوں کے ذریعے سائنس سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے عجائب گھروں میں لے کر گئے۔

    ویڈیوز

    زبان