20 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بارہ برس بعد چین ایک مرتبہ پھر سے ایپیک اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں میں چین جدت طرازی کے عالمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے؛ جدید مینوفیکچرنگ اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سے لے کر بائیوٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور سبز ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں اس کی پیش رفت نمایاں ہے۔ نئی نسل کے جدت کار، سٹارٹ اپس اور تحقیقی ادارے اس تبدیلی کی قیادت کر رہے ہیں اور تصورات کو غیر معمولی تیزی سے عملی حل کی صورت میں سامنے لا رہے ہیں۔
اب ایپیک کے "شین زین مومنٹ" کے آغاز کے ساتھ ایشیا- پیسیفک میں جدت پر مبنی ترقی سے متعلق ایک سوال گونج رہا ہے: چین ہی کیوں؟
چین کا جواب جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔



