1995 میں اقوام متحدہ کی چوتھی عالمی خواتین کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی ، اور " بیجنگ اعلامیہ" اور "ایکشن پلان " جاری کیا گیا ، جس نے دنیا بھر میں خواتین کی ترقی کے لئے ایک عظیم بلیو پرنٹ تیار کیا۔ 30 سال بعد ، خواتین کی عالمی سربراہی کانفرنس 13 سے 14 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگی ، جو بیجنگ عالمی
9اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)30 ستمبر سے چین کے سرکاری میڈیا پیپلز ڈیلی نے مسلسل 8 دن تک "جونگ ٹسائی ون" کے نام سے دستخط شدہ مضامین شائع کیے، جن کا مقصد چین کی اقتصادی پالیسیز سے متعلق عالمی تشویش کا جواب دینا تھا۔
چین میں رہتے ہوئے ،شینزن سے میرا غائبانہ تعارف تو " سٹی آف فیوچر " کے حوالے سےتھا ہی لیکن یہاں جانے کا موقع نہیں ملا تھا۔ پہلی مرتبہ اس شہر کا تذکرہ میں نے یونیورسٹی کے کچھ طلبہ سے سنا تھا ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے یہ طلبہ اپنے مستقبل کے ارادوں کا ذکر کر رہے تھے کہ فارغ التحصیل ہونے کے بعد ان
"اتحاد تمام مشکلات پر قابو پانے کی ایک طاقتور قوت ہے اور لوگوں کے دلوں کو جوڑنے اور عظیم نصب العین کو حاصل کرنے کی ایک اہم ضمانت ہے۔"
24 ستمبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس میں چین کے قومی شراکت (این ڈی سی) کے نئے اہداف کا اعلان کیا۔ گلوبل کلائمیٹ گورننس کی موجودہ صورت حال کو سمجھنے سے ہی چینی وعدے کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ایک طرف، عالمی گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج اب بھی بڑھ رہا ہے جبکہ
اس سال چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 70 سالوں کے دوران، سنکیانگ میں لوگوں کی اوسط عمر 1949 میں 30 سال سے بڑھ کر 2024 میں 77 سال تک ہو گئی ہے۔ 2024 میں سنکیانگ میں ملازمت کرنے والے افراد کی کل تعداد 2012 کے مقابلے میں 11.6
13 ستمبر کو، چین کی وزارت تجارت نے دو بیانات میں امریکہ سے درآمد کردہ متعلقہ اینلاگ آئی سی چپس کے خلاف اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کے آغاز کا اعلان کیا اور امریکہ کی جانب سے انٹی گریٹڈ سرکٹ کے شعبے میں چین کے خلاف نافذ کردہ اقدامات کے خلاف امتیازی سلوک کی تحقیقات کے آغاز کا بھی اعلان کیا ۔ ایک روز قبل، امری
دوسری جنگ عظیم کےمرکزی مشرقی محاذ کی حیثیت سے ، چین نے 14 سال کی کٹھن جدوجہد کے بعد جاپانی فوجی حملہ آوروں کو مکمل طور پر شکست دی اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی حتمی فتح میں ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیں۔ دوسری جنگ عظیم کی فتح کی بنیاد پر چین نے فسطائیت مخالف اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے اقوام متحدہ
3 ستمبر کو، چین نے بیجنگ میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک شاندار پریڈ کا اہتمام کیا، جس میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر پوٹن سمیت 26 ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ یہ تقریب نہ صرف اس عظیم تاریخی دور کی ی
(یانگ روئی اسکول آف فارن لینگویجز اینڈ کلچرز، کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنہ میں استاد اور انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اینڈ کنٹری کمیونیکیشن میں پاکستان ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر ہیں۔)
80 سال قبل جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ نے ایک عظیم فتح حاصل کی جو نہ صرف ایک فوجی فتح تھی بلکہ فسطائیت کے خلاف انصاف اور بربریت پر تہذیب کی فتح بھی تھی جس نے جدید دنیا کے سیاسی نمونے کو تشکیل دیا ۔ اگرچہ بارود کا دھواں آج ختم ہو چکا ہے، لیکن انسانیت ایک ن
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیا کی تجارت میں اضافےکا عمدہ رجحان برقرار رہا، جس کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 25.7 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی، جو سال بہ سال 3.5 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان اعدادوشمار کے
22 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)ستمبر 1965 میں شی زانگ خود اختیار علاقے کا قیام عمل میں آیا ۔شی زانگ کی تمام قومیتوں نے باقی ملک کے ساتھ مل کر سوشلسٹ تعمیر و ترقی کی راہ پر قدم رکھا تو اس علاقے کی تاریخ میں ایک نئے روشن باب کا آغاز ہوا۔ بعد کی چھ دہائیوں میں، شی زانگ نے شاندار اقتصادی وسماجی کامیاب
21 اگست کو چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب لہاسا میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ میں مختلف قومتیوں سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ تنظیم کے قیام کے بعد سب سے بڑی سمٹ ہوگی، جس میں 20 سے زائد ممالک کے رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان دریائے ہائی حہ کے کنارے جمع ہوں گے۔ جولائی 2024 سے جب سے چین ایس سی او کا موجودہ چ
18 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 14 اگست کو بیجنگ میں، اپنی نوعیت کے پہلے ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز 2025 کا آغاز ہوا۔ پندرہ سے 17 اگست تک جاری رہنے والے مقابلوں میں 16 ممالک کی 280 ٹیمز نے 26 ایونٹس میں حصہ لیا۔ان مقابلوں نے ہیومینائیڈ روبوٹ کے ذریعے مجسم ذہانت کے ابھرتے ہوئے شعبے کو عوام کے سامنے آنے ا
"اگر آپ اپنے ماضی کے مظالم کو نہیں جانتے، تو آپ انہیں دہرا سکتے ہیں۔" حال ہی میں جاپانی غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج کے جنگی مظالم کی نمائش میں، رضاکار کناکو ناکائی کے یہ الفاظ بتاتے ہیں کہ وہ مسلسل دس سال سے یہ نمائش کیوں منعقد کر رہے ہیں۔ 15 اگست کو جاپان نے بغ
حالیہ دنوں ، فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس"کو پورے چین میں دکھایا جا رہا ہے ، جس نے ہمارے لئے تاریخ پر نظر ڈالنے کا ایک دریچہ کھول دیا ہے۔ 1937 میں نانجنگ قتل عام کے تاریخی واقعے پر مبنی یہ فلم عام لوگوں پر مرکوز ہے، جاپانی حملہ آوروں کے سامنے ان کے خوف، جدوجہد اور ہمت کو دکھاتی ہے، ناظرین کو ان ناقابل فراموش س
امریکی صدر ٹرمپ نے 27 تاریخ کو کہا کہ امریکہ اور یورپی یونین نے 15 فیصد شرح محصولات پر معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت یورپی یونین پہلے کی نسبت امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کرے گی، امریکی فوجی سازوسامان کی خریداری بڑھائے گی اور 150 ارب ڈالر کی امریکی توانائی مصنوعات خریدے گی۔ یورپ
26 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں 2025 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں اعلان کیا کہ چینی حکومت نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈبلیو اے آئی سی او) کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جس کا صدر دفتر