مقامی وقت کے مطابق 29 اپریل کی شام کو روس میں حب الوطنی کی عظیم جنگ میں فتح کی اسیویں سالگرہ منانے کے لئے فوجی پریڈ کی پہلی ریہرسل ماسکو میں منعقد ہوئی۔
ریڈ اسکوائر پر ہونے والی ریہرسل میں چینی پیپلز لبریشن آرمی گارڈ آف آنر نے شرکت کی جن کا چینی طلباء اور مقامی افراد نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔