• صفحہ اول>>معاشرہ

    چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے نگاری پریفیکچر میں جنگلی برفانی چیتے کی تصویر کھینچی گئی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-05-03
    چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے نگاری پریفیکچر میں جنگلی برفانی چیتے کی تصویر کھینچی گئی

    3 مئی 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) حال ہی میں، چین کے جنوب مغربی خود مختار علاقے شی زانگ کے نگاری پریفیکچر میں گیرزے کاؤنٹی کے قصبے گیرزے کے گاؤں یودو کے قریب فوٹوگرافر سونم رنچن نے ایک جنگلی برفانی چیتے (سنو لیپرڈ) کی تصویر کھینچی۔

    برفانی چیتے عام طور پر بلند سطح علاقوں میں پائے جاتے ہیں، جس میں پہاڑی چٹانی علاقے، گھاس کے میدان، جھاڑیوں والے علاقے اور بلند ارتفاعی دیودار جنگلات کے کنارے شامل ہیں۔

    یہ پراسرار جانور 2021 میں چین کی ترجیحی تحفظ کے تحت جنگلی جانوروں کی فہرست میں شامل کیا گئا تھا، جس کی بدولت اسے ملک کا اعلیٰ ترین سطح کا تحفظ حاصل ہے۔

    ویڈیوز

    زبان