• صفحہ اول>>معاشرہ

    چین-روس دوستی کا مشاہدہ: ووہان اور روس کے غیر متوقع روابط

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-05-09

    9 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) ووہان، وسطی چین کے صوبہ ہوبے کا دارالحکومت، دریائے یانگسی کے وسط میں واقع ہے. ہوبے تمام صوبوں میں دریائے یانگسی کا سب سے طویل حصہ رکھتا ہے۔ 19ویں صدی کے اوائل میں یہ شہر چائے کی تجارت کے لیے مشہور ہوا اور اسےاورینٹل ٹی پورٹ کے نام سے جانا جاتا تھا۔جنوبی چین میں پیدا ہونے والی چائے ووہان سے ہو کر قدیم چائے کے راستے روس تک پہنچائی جاتی تھی۔ آج، پیپلز ڈیلی کے ایک رپورٹر کے ساتھ ووہان اور روس کے درمیان صدیوں پرانے ثقافتی مکالمے کو دریافت کرنے کے سفر میں شامل ہوں۔

    ویڈیوز

    زبان