• صفحہ اول>>دنیا

    ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ

    (CRI)2025-05-14

    سعودی عرب کے دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 تاریخ کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام پر عائد پابندیاں ختم کر نے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

    شامی محکمہ خارجہ کے سربراہ حبانی نے اسی دن کہا کہ شام صدر ٹرمپ کے حالیہ بیان کا خیرمقدم کرتا ہے، اور ان کا خیال ہے کہ اس اقدام سے شام کی تعمیر نو کے عمل میں مدد ملے گی۔

    ویڈیوز

    زبان