• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    J-16 لڑاکا طیارے کی پرواز کی تربیت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-05-14
    J-16 لڑاکا طیارے کی پرواز کی تربیت
    25 اپریل 2025 کو، چینی پی ایل اے(PLA) ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تحت ایک ہوابازی بریگیڈ سے منسلک J-16 ملٹی رول لڑاکا طیارہ پرواز کی تربیتی مشق کے دوران ٹیک آف کے بعد اپنے لینڈنگ گیئرز واپس لیتے ہوے۔
    25 اپریل 2025 کو، چینی پی ایل اے(PLA) ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تحت ایک ہوابازی بریگیڈ سے منسلک J-16 ملٹی رول لڑاکا طیارہ پرواز کی تربیتی مشق کے دوران رن وے پر ٹیکسی کرتے ہوے۔
    25 اپریل 2025 کو، چینی پی ایل اے(PLA) ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تحت ایک ہوابازی بریگیڈ سے منسلک تین J-16 ملٹی رول لڑاکا طیارہ پرواز کی تربیتی مشق کے دوران تشکیل میں اڑتے ہوے۔
    25 اپریل 2025 کو، چینی پی ایل اے(PLA) ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تحت ایک ہوابازی بریگیڈ سے منسلک ایک J-16 ملٹی رول لڑاکا طیارہ پرواز کی تربیتی مشق کے دوران رن وے پر ٹیکسی کتے ہوے۔

    ویڈیوز

    زبان