• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین میں بنیادی سائنسی خواندگی رکھنے والے افراد کا تناسب 44.07 فیصد تک پہنچ گیا

    (CRI)2025-05-28

    2024 ء میں چین میں سائنسی تعلیم کے حامل افراد کا تناسب بڑھ کر 15.37 فیصد ہو گیا اور بنیادی سائنسی تعلیم رکھنے والے شہریوں کا تناسب 44.07 فیصد تک پہنچ گیا اور ان افراد کی تعداد 440 ملین بنتی ہے۔

    1992 سے چائنا ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چینی شہریوں کی سائنسی خواندگی پر سروے کا اہتمام کرتی آرہی اور اب تک 14 سروے مکمل کیے گئے ہیں۔

    مجموعی طور پر ، بنیادی سائنسی خواندگی رکھنے والے افراد وقت کی ترقی اور سائنسی پیداوار اور زندگی کی ضروریات کے مطابق ڈھل سکتے ہیں ،جو معاشی و سماجی ترقی اور سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے لئے بڑے پیمانے پر انسانی وسائل کی بنیاد فراہم کرسکتے ہیں ، اور شہریوں کی سائنسی خواندگی کی مسلسل بہتری کے لئے ٹھوس بنیاد رکھ سکتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان