• صفحہ اول>>دنیا

    برازیل کی  ویتنام کے برکس تعاون میکانزم میں شراکت دار ملک کے طور پر شمولیت کی تصدیق

    (CRI)2025-06-16

    مقامی وقت کے مطابق 13 جون کو برازیل کی حکومت نےموجودہ چیرمین ملک کی حیثیت سے اعلان کیا کہ ویتنام نے برکس تعاون میکانزم میں بطور پارٹنر ملک شمولیت اختیار کر لی ہے۔

    برازیل کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ویتنام کی آبادی تقریباً 100 ملین ہے اور اس کی معیشت عالمی ویلیو چین میں گہرائی سے ضم ہے، جو اسے ایشیا کا ایک اہم کھلاڑی بناتی ہے۔ یہ ملک برکس کے رکن ممالک اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر ایک زیادہ جامع اور نمائندہ بین الاقوامی نظام قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

    ویڈیوز

    زبان