• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چین کے شہر چانگ جیاجی میں غیر مادی ثقافتی ورثے پر مبنی سیاحتی انداز کی تشکیل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-06-16
    چین کے شہر چانگ جیاجی میں غیر مادی ثقافتی ورثے پر مبنی سیاحتی انداز کی تشکیل

    16جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 9 جون 2025 کو وسطی چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگ جیاجی کے ثقافتی اور تخلیقی پارک میں مطالعاتی دورے پر آئے ہوئے کالج کے طلبہ توجیا قومیت کے پھل کاری والے مخصوص کپڑے بننے کا تجربہ کر رہا ہے۔ چونکہ ثقافتی اور قدرتی ورثے کا دن قریب آرہا ہے ایسے میں مقامی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے چانگ جیا جی نے غیر مادی ثقافتی ورثے کے موضوع پر مبنی سیاحتی انداز اپنایا ہے، تاکہ عوامی دستکاریوں کاتحفظ کیا جا سکےاور اس وراثت کو برقرار رکھا جا سکے۔

    9 جون 2025 کو وسطی چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگ جیاجی کے ثقافتی اور تخلیقی پارک میں کارکن توجیا قومیت کے پھل کاری والے مخصوص کپڑے بننے کی کوشش   کر رہے ہیں ۔  (تصویر: وو یونگ بینگ/شنہوا)

    وسطی چین کے صوبے ہونان کے  شہر چانگ جیاجی کے  ثقافتی اور تخلیقی پارک  کا دورہ کرنے والے  سیاح توجیا قومیت کے پھل کاری  والے مخصوص کپڑے کے بارے میں  معلومات لے رہے ہیں ۔ (تصویر: وو یونگ بینگ/شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان