23جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی جھیل چاکا ، جو اپنے حیرت انگیز دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)
28 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمال مغربی چین کے صوبے چنگہائی کے ہائی شی منگولین اور تبت خود اختیار علاقے کی کاونٹی یولان کے قصبے چاکا میں نمکین پانی کی ایک جھیل واقع ہے جسے چاکا جھیل کہتے ہیں۔ چنگہائی -تبت سطح مرتفع کے شمال مشرقی حصے میں واقع جھیل کے اس علاقے کی اوسط بلندی 3,059 میٹر ہے، جھیل کا رقبہ 105 مربع کلومیٹر ہے، جبکہ سیاحتی علاقہ تقریباً 30 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس جھیل کی خصوصیت اس کی شفاف، آئینے جیسے سطح ہے جس میں آسمان کا عکس جھلملاتا ہے تو ایک طلسماتی ماحول بن جاتا ہے۔ اسی خصوصیت کی بنا پر سیاحوں نے اسے " آئینہ فلک" کا نام دیا ہے۔
23جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی جھیل چاکا ، جو اپنے حیرت انگیز دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)
23 جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی جھیل چاکا ، جو اپنے حیرت انگیز دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)
23 جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی چاکا جھیل پر سیاحوں کی ایک بڑی تعداد خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)
23 جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی جھیل چاکا کے خوبصورت پس منظر میں ایک خاتون سیاح تصویر کھنچوا رہی ہیں ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)
23 جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی جھیل چاکا ، جو اپنے دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)
23 جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی جھیل چاکا ، جو اپنے حیرت انگیز دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کے لیے ایک مقناطیسی کشش رکھتی ہے ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)