25 دسمبر 2019۔ مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ میں ثقافتی آثار کو بحال کرنے والے مو چانگ یو، شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں گروٹوز کے ایک غار میں ایک مجسمے کی بحالی کا کام کر رہے ہیں۔(شنہوا/ ماننگ)
31 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)59 سالہ مو چانگ یو ، چار دہائیوں سے چین کے چار سب سے مشہور گروٹوز میں سے ایک مائیجی ماؤنٹین گروٹوز کے آرٹ انسٹی ٹیوٹ میں ثقافتی آثار کی بحالی کا کام سرانجام دے رہے ہیں ۔ ایک شاگرد کے طور پر اپنے اس سفر کا آغاز کرنے والے موچانگ نے 10 سال سے زیادہ عرصے تک غاروں کی صفائی، اوزاروں کو ترتیب دینے، مٹی ملانے، اور بھنگ کے پودے کی رسی بٹنے جیسے کام کیے۔اس شعبے کی پیشہ ورانہ مہارتوں سے متعلقہ کتب کو پڑھنے ، خود اپنے ہاتھ سے مشق کرنے اور ساتھ ساتھ اس شعبے کے ماسٹرز مانے جانے والے ماہرین کی ساتھ بات چیت اور ان کی رہنمائی کی بدولت، بالآخر مو نے خود کو ایک کسان سے ثقافتی آثار کی بحالی کے ایک سینیئر ماہر کے طور پر منوا لیا۔
مو، نا صرف اپنی توانائی اور مہارت ان آثار کی بحالی میں صرف کرتے ہیں بلکہ وہ ایک استاد ، ایک گرو بھی ہیں جو اپنا تمام تر تجربہ اور حکمت نئی نسل میں منتقل کرتے ہیں تاکہ مائیجی ماونٹین گروٹوز کے پائیدار استحکام کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
25 دسمبر 2019 ۔ مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار کی بحالی کے ماہر ، مو چانگ یو ،شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیا ن شوئی میں گروٹوز کے ایک غار میں مجسمے کی بحالی کا کام کر رہے ہیں۔ (شہوا/ما ننگ)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیا ن شوئی میں ،مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار کو بحال کرنے کے ماہر موچانگ یو ،(انتہائی دائیں جانب) اپنے شاگرد کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ (شنہوا/تسائی شیانگ شن)
16 جولائی 2025 ۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مو چانگ یو (درمیان میں ) اپنے شاگردوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ پس منظر میں مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ دیکھا جا سکتا ہے۔ (شنہوا/تسائی شیانگ شن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار بحال کرنے کے ماہر مو چانگ یو ، بحالی کے کام کے لیے ایک روزنامچہ پُر کر رہے ہیں ۔ (شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار بحال کرنے کے ماہر مو چانگ یو ، مرمت و بحالی کا کام مکمل کرنے کے بعد اس کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار بحال کرنے کے ماہر مو چانگ یو ، ایک مجسمے کا جائزہ لے رہے ہیں۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار بحال کرنے کے ماہر مو چانگ یو ، گروٹوز میں ایک مجسمے کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار بحال کرنے کے ماہر مو چانگ یو ، گروٹوز کے غار میں روزنامچہ تحریر کر رہے ہیں ۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز کا فضائی منظر ۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار بحال کرنے کے ماہر مو چانگ یو ، گروٹوز کے ایک غار میں بحالی و مرمت کے مسودے کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیا ن شوئی میں ،مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار کو بحال کرنے کے ماہر موچانگ یو ، (دائیں جانب) گروٹوز کے غار میں اپنے شاگرد کی رہنمائی کر رہے ہیں۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025 کو ڈرون سے لی گئی تصویر جس میں شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز کا فضائی منظر دیکھا جا سکتاہے ۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیان شوئی میں، مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار بحال کرنے کے ماہر مو چانگ یو ، گروٹوز کے غار میں اپنا معمول کا روزنامچہ تحریر کر رہے ہیں ۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیا ن شوئی میں ،مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار کو بحال کرنے کے ماہر موچانگ یو ، (بائیں جانب) گروٹوز کے غار میں اپنے شاگرد کو اہم معلومات کے لیے رہنمائی دے رہے ہیں۔(شنہوا/چن بن)
2 نومبر 2024 ۔شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیا ن شوئی میں ،مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار کو بحال کرنے کے ماہر موچانگ یو اور حہ جو گروٹوز کے ایک غار میں نادر مجسموں کے تحفظ اور بحالی کا کام کر رہے ہیں۔(شنہوا/چن بن)
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیا ن شوئی میں ،مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار کو بحال کرنے کے ماہر موچانگ یو ،چابیاں واپس کرنے کے بعد رجسٹریشن فارم بھر رہے ہیں۔ (شنہوا/چن بن )
16 جولائی 2025۔ شمال مغربی چین کے صوبے گانسو کے شہر تیا ن شوئی میں ،مائیجی ماؤنٹین گروٹوز آرٹ انسٹی ٹیوٹ کے ثقافتی آثار کو بحال کرنے کے ماہر موچانگ یو ،گروٹوز کے ایک غار میں مجسموں اور دیواروں کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔(شنہوا/چن بن )