31 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ کے مرکزی محور کی یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مرکزی محور کے تحفظ اور تحقیق میں حاصل کی گئی کامیابیوں کی نمائش کی گئی۔
27 جولائی 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیل اینڈ ڈرم ٹاورز کو ملانے والے چوک پر چینی اور غیر ملکی افراد شٹل کاک کک کا مقبول کھیل کھیل رہے ہیں۔
27 جولائی 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیجنگ سینٹرل ایکسس کے تحفظ اور انتظام سے متعلق ایک ڈسپلے بورڈ میں لوگوں کی دلچسپی ۔
27 جولائی 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں "بیجنگ سینٹرل ایکسس: اے بلڈنگ اینسمبل ،ایگزیبٹنگ دی آئیڈیل آرڈر آف دی چائنیز کیپیٹل" کے عنوان سے ایک کتابی مجموعہ جاری کیا گیا ۔
27 جولائی 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ، بیجنگ سینٹرل ایکسس کے تحفظ کا تین سالہ ایکشن پلان (2025-2027) جاری کیا گیا ۔
27 جولائی 2025 ۔ بیجنگ سنٹرل ایکسس کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہونے کی پہلی سالگرہ کے لیے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ڈرم ٹاور پر مرکزی مقام کی تقریب گاہ کا منظر ۔
27 جولائی 2025 ۔ بیجنگ سنٹرل ایکسس کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہونے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت بیجنگ کے معروف ڈرم ٹاور میں بچے شاندار پرفارمنس پیش کر رہے ہیں۔
27 جولائی 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ، بیجنگ سنٹرل ایکسس پر قدیم تاریخی بیل ٹاور پر یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے میں شمولیت کی تحریری یادگار ۔
27 جولائی 2025۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں، بیجنگ کے مرکزی محور پر ایک قدیم تاریخی بیل ٹاور پر یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثےک میں شمولیت کی تحریری یادگار کے سامنے لوگ تصاویر لے رہے ہیں۔