• صفحہ اول>>ویڈیوز

    غیر مادی ثقافتی ورثہ: ٹو  قومیت کی شوخ رنگوں سے کی جانے والی منفرد کڑھائی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-04

    4اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے چنگ ہائی میں ٹو قومیت کا قدیم عوامی فن "پانشیو "،روایتی کڑھائی کی ایک قسم ہے۔ اس میں سات رنگوں کے چمکیلے دھاگے استعمال ہوتے ہیں ، یہ سات رنگ ، سرخ، پیلا، سبز، نیلا، نسواری، جامنی اور سفید ہیں۔ پانشیو کی 'دو سوئی، دو دھاگے' کی خاص تکنیک اسے منفرد شاہانہ بنت اور زبردست پائیداری فراہم کرتی ہے۔ اس فن کو 2006 میں قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کے تحفظ کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

    ویڈیوز

    زبان