• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 ، ہیومنائیڈ روبوٹ مرکز نگاہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-14
    ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 ، ہیومنائیڈ روبوٹ مرکز نگاہ
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شریک ایک خاتون ہیومنائیڈ روبوٹس کو دیکھ رہی ہیں۔ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ایمباڈیڈ انٹیلیجنس ٹیکنالوجی پیش کی گئی ہے ، جس میں انسانی نما روبوٹ سب سے نمایاں ہیں۔ اس سے عالمی سطح پر اور خاص طور پر چین میں حاصل کردہ اہم پیش رفت کی عکاسی ہوتی ہے، جبکہ اس ایونٹ میں مستقبل کی کمرشل ایپلی کیشنز کی مختلف صورتوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ 8 اگست کو شروع ہونے والی اس پانچ روزہ کانفرنس کا موضوع میکنگ روبوٹس سمارٹر ، میکنگ ایمباڈیڈ ایجنٹس مور انٹیلی جنٹ تھا اور اس میں دنیا بھر سے 200 سے زائد روبوٹک کمپنیز نے اپنی جدید ترین اختراعات پیش کیں۔ (شین ہوا/لی شن)

    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شامل روبوٹ میوزیکل بینڈ ۔ (شین ہوا/لی شن)
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں نمائش میں پیش کیے گئے جدید روبوٹ کتے ۔ (شین ہوا/لی شن)
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شرکا، روبوٹس کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ (شین ہوا/لی شن)
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں ہیومنائیڈ روبوٹس کی ایک وسیع رینج پیش کی گئی ہے ۔ (شین ہوا/لی شن)
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شامل ہیومنائیڈ روبوٹ۔
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی (شین ہوا/لی شن)
    8اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شامل ہیومنائیڈ روبوٹ لوگوں کے سامنے مختلف کام کر کے دکھا رہا ہے ۔ (شین ہوا/لی شن)
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شریک ایک شخص میکانکی ہاتھ کے ساتھ حرکات کا تجربہ کر رہاہے۔ (شین ہوا/لی شن)
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شامل شاندار ، بائیونک برڈ روبوٹ۔ (شین ہوا/لی شن)
    8 اگست 2025 ۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2025 میں شامل انسانی شکل و صورت سے قریب ترین ہیومنائیڈ روبوٹ۔ (شین ہوا/لی شن)

    ویڈیوز

    زبان