14 اگست 2025 ۔ڈپٹی ہیڈ آف مشن بلال محمود چوہدری ،تقریب کے مہمانِ خصوصی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈی والا (درمیان میں) اور پاکستانی سفارت خانے کے اکنامک منسٹر اسلم چوہدری ۔(شوجنگ ون/ پیپلز ڈیلی آن لائن)
14 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)14 اگست کو ، پاکستان کے 78ویں جشنِ آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے صدر ،وزیرِاعظم اور نائب وزیر اعظم کی جانب سے یوم آزادی کے خصوصی پیغامات پیش کیے گئے جن میں آزادی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے آگے بڑھنے اور تیزی سے بدلتے ہوئے علاقائی اور عالمی حالات میں قومی اتحاد کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا نیز افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور جذبے کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
ڈپٹی ہیڈ آف مشن بلال محمود چوہدری، پرچم بلند کر رہے ہیں۔(شوجنگ ون/ پیپلز ڈیلی آن لائن)
ڈپٹی ہیڈ آف مشن بلال محمود چوہدری نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم بلند کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بزرگوں کی اس میراث کے تحفظ کا عزم دہرایا ۔انہوں نے پاکستان کی ترقی میں پاک -چین دوستی اور دونوں ممالک کے نوجوانوں کے کردار اور اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک اور ان کے عوام کی دوستی وقت کے ساتھ ساتھ مزید کامیابیاں سمیٹے گی۔
یوم آزادی کی اس خصوصی تقریب کے مہمانِ خصوصی ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈی والا تھے جب کہ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں سفارت خانے کے اہلکار ، مقامی معززین، صحافی اور بیجنگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد شامل تھے ۔
14 اگست کو ، پاکستان کے 78ویں جشنِ آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارت خانے کے اہلکار ، مقامی معززین، صحافی اور بیجنگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔(شوجنگ ون/ پیپلز ڈیلی آن لائن)