• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین نے زمین کے  زیریں مدار میں مصنوعی سیاروں کا نیا گروپ لانچ کر دیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-19

    17 اگست 2025: صوبہ شانشی کے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ، لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کے ذریعے مصنوعی سیاروں کا نیا گروپ زمین کے زیریں مدار میں چھوڑا گیا۔ (شنہوا/ شان یو ہانگ )

    17 اگست 2025: صوبہ شانشی کے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ، لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کے ذریعے مصنوعی سیاروں کا نیا گروپ زمین کے زیریں مدار میں چھوڑا گیا۔ (شنہوا/ شان یو ہانگ )

    19 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین نے 17 اگست کی رات ، صوبہ شانشی کے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سے متعلقہ مصنوعی سیاروں کا نیا گروپ ، لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کے ذریعے زمین کے زیریں مدار میں چھوڑا۔ یہ گروپ اس نوعیت کا نواں گروپ ہے جو لانچنگ کے بعد کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔

    یہ مشن ، لانگ مارچ کیریئر راکٹ کا 590 واں مشن ہے۔

    17 اگست 2025: صوبہ شانشی کے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ، لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کے ذریعے مصنوعی سیاروں کا نیا گروپ زمین کے زیریں مدار میں چھوڑا گیا۔(شنہوا/ شان یو ہانگ )

    17 اگست 2025: صوبہ شانشی کے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ، لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کے ذریعے مصنوعی سیاروں کا نیا گروپ زمین کے زیریں مدار میں چھوڑا گیا۔(شنہوا/ شان یو ہانگ )

    ویڈیوز

    زبان