![]() |
6 اگست 2025 ۔ لکڑی پر کندہ کاری کا تبتی فن ، غیر مادی علاقائی ثقافتی ورثہ ہے ۔ شی زانگ کے شہر لہاسا میں اس فن کا ماہر نوجوان کندہ کار دل جمعی سے اپنے کام میں مگن ہے ۔ شی زانگ میں غیر مادی ثقافتی ورثے کے تحفظ میں بتدریج بہتری آئی ہے۔ رواں سال جاری کیے گئے وائٹ پیپر کے مطابق اس مقصد کے لیے 2012 سے 2024 تک مرکزی اور علاقائی حکومتوں کی جانب سے 473 ملین یوان (تقریباً 66 ملین امریکی ڈالر) غیر مادی ثقافتی ورثے کی قومی فہرست میں شامل اشیا اور دیگر متعلقہ شعبوں کے تحفظ کے لیے مختص کیے گئے ہیں ۔(شنہوا/تینزنگ نیما قادھپ) |
![]() |
6 اگست 2025 ۔ تبتی تھانگکا طرزِ مصوری ، غیر مادی قومی ثقافتی ورثہ ہے ۔ شی زانگ کے شہر لہاسا میں اس طرز کا ماہر مصور بے حد باریکی کے ساتھ تصویر میں رنگ شامل کر رہا ہے ۔(شنہوا/تینزنگ نیما قادھپ) |
![]() |
6 اگست 2025 ۔ تبتی کندہ کاری کا فن ایک غیر مادی علاقائی ثقافتی ورثہ ہے۔ لہاسا میں اس فن کا ماہر ایک کندہ کار ، جو بحالی کے لیے روایتی تکنیک کے استعمال میں مہارت رکھتا ہے ۔(شنہوا/تینزنگ نیما قادھپ) |
![]() |
6 اگست 2025 ۔ تبتی طرز کے مٹی کے برتن فن ایک غیر مادی علاقائی ثقافتی ورثہ ہیں ۔ لہاسا میں اس فن کے ماہر کوزہ گر اس طرز کے برتن بنا کر اس فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں ۔(شنہوا/تینزنگ نیما قادھپ) |
![]() |
6 اگست 2025 ۔ تبتی تھانگکا طرزِ مصوری ، غیر مادی قومی ثقافتی ورثہ ہے ۔ شی زانگ کے شہر لہاسا میں ایک نوجوان مصور ، اس طرز کی ایک تصویر بنانے پر کام کر رہاہے ۔ |
![]() |
6 اگست 2025 ۔ تبتی کندہ کاری کا فن ایک غیر مادی علاقائی ثقافتی ورثہ ہے۔ لہاسا میں اس فن کا ماہر ایک کندہ کار ، بحالی کے لیے مہارت کے ساتھ روایتی تکنیک استعمال کر رہاہے ۔(شنہوا/تینزنگ نیما قادھپ) |