• صفحہ اول>>چین پاکستان

    نئی توانائی کی  110  چینی ساختہ بسز  ،پاکستان  کی جانب روانہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-19
    نئی توانائی کی  110  چینی ساختہ بسز  ،پاکستان  کی جانب روانہ
    14 اگست 2025: صوبہ شان ڈونگ کی بندرگاہ ینتائی سے پاکستان کو برآمد کی جانے والی نیو انرجی بسز

    19 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 15 اگست 2025 کو، چین کے صوبے شان ڈونگ کی بندرگاہ ینتائی سے نئی توانائی کی 110 چینی ساختہ بسز ،پاکستان برآمد کر دی گئیں ۔ یہ بسز ، پنجاب اور دیگر علاقوں کے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں شامل کی جائیں گی، جس سے مقامی لوگوں کے لیے سفر زیادہ باسہولت اور آرام دہ ہو جائے گا۔

    ویڈیوز

    زبان