• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    صوبہ جیانگشی کے صنعتی کلسٹرز تشکیل دینے میں معاون، دیہی شاہراہیں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-19
    صوبہ جیانگشی کے صنعتی کلسٹرز تشکیل دینے میں معاون، دیہی شاہراہیں
    چین کے صوبہ جیانگشی کے شہر فوجو کے گاوں دنیانگ میں، دیہی شاہراہوں کے ساتھ ساتھ ایکیو کلچر فارمز پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ فارم ہاؤسز، اس علاقے میں چاول کے کھیتوں اور سبز پہاڑوں کے ساتھ مل کر ایک خوبصورت ، روشن اور چمکیلا منظر پیش کرتے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/جو ہائی پنگ)

    19 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حالیہ عرصے میں ، جیانگشی کی نانفنگ کاونٹی میں دیہی شاہراہوں کے ساتھ ساتھ ، ایکیو کلچر فارمز بنائے گئے ہیں۔ یہ فارم ہاؤسز، اس علاقے میں چاول کے کھیتوں اور سبز پہاڑوں کے ساتھ مل کر ایک خوبصورت اور روشن منظر پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی صنعتوں کا ایک نیا منظرنامہ تشکیل دیتے ہیں۔

    حالیہ برسوں میں، نانفنگ نے عوامی ذرائع نقل وحمل کو بہتر بناتے ہوئے صنعتی ترقی کو فروغ دیا ہے۔ سڑکوں کی اپ گریڈنگ اور توسیع کے ذریعے، بنیادی انفراسٹکچر کو دیہی بحالی کے ساتھ مربوط کیا ہے، جس سے زرعی مصنوعات کی نقل و حمل اور فروخت میں آسانی ہوئی ہے اورسیاح ان دیہات کی جانب متوجہ ہوئے ہیں۔سہ جہتی ماحولیاتی افزائش ، چاول-مچھلی یا کنول-مچھلی کی مشترکہ کاشت کے نظام اور دیہی سیاحت کو مدنظر رکھتے ہوئے، صنعتی جدت ، درجہ بندی میں اضافے ،کلسٹرز تشکیل دینےاور انہیں مزید مہارت یافتہ بنانے کی کوششوں کے ذریعے ، دیہی ترقی کے لیے "سڑک +صنعت" کا ایک نیا راستہ تشکیل پا رہاہے ۔

    ویڈیوز

    زبان