• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    "تبتی قالین" جو چنگہائی کی دیہی بحالی میں نئی زندگی بھر رہا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-09
    27 ستمبر 2025 ۔صوبہ چنگہائی کے شین گوان کارپٹ گروپ کی ورکشاپ میں نمائش کے لیے رکھے گئے تبتی قالین ۔ چنگہائی -تبت سطحِ مرتفع میں، تبتی قالین 1,000 سال سے بھی زیادہ قدیم روایتی دستکاری ہے ۔ اس علاقے میں سردی سے بچاؤ کے لیے یہ قالین خانہ بدوشوں کے لیے ناگزیر ہیں ۔ یاک اور بھیڑ کی عمدہ اون ،ماہرانہ انداز میں کی گئی نفیس بنائی اور منفرد نمونوں نے ہاتھ سے بنی ہوئی ان مصنوعات کو ملکی اور غیر ملکی صارفین میں مقبول بنا دیا ہے۔ آج کل، تبتی قالین کی صنعت ،روایتی مہارتوں کو محفوظ رکھتے ہوئے دیہی بحالی کو ایک نئی زندگی دے رہی ہے۔ (شنہوا/دو شیاو وی)
    27 ستمبر 2025 ۔صوبہ چنگہائی کے شین گوان کارپٹ گروپ کی ورکشاپ میں ایک خاتون کاریگر قالین بن رہی ہیں۔ چنگہائی -تبت سطحِ مرتفع میں، تبتی قالین 1,000 سال سے بھی زیادہ قدیم روایتی دستکاری ہے ۔ اس علاقے میں سردی سے بچاؤ کے لیے یہ قالین خانہ بدوشوں کے لیے ناگزیر ہیں ۔ یاک اور بھیڑ کی عمدہ اون ،ماہرانہ انداز میں کی گئی نفیس بنائی اور منفرد نمونوں نے ہاتھ سے بنی ہوئی ان مصنوعات کو ملکی اور غیر ملکی صارفین میں مقبول بنا دیا ہے۔ آج کل، تبتی قالین کی صنعت ،روایتی مہارتوں کو محفوظ رکھتے ہوئے دیہی بحالی کو ایک نئی زندگی دے رہی ہے۔ (شنہوا/لی ننگ)
    27 ستمبر 2025 ۔صوبہ چنگہائی کے شین گوان کارپٹ گروپ کی ورکشاپ میں ایک کاریگر قالین بافی میں مصروف ہے ۔ چنگہائی -تبت سطحِ مرتفع میں، تبتی قالین 1,000 سال سے بھی زیادہ قدیم روایتی دستکاری ہے ۔ اس علاقے میں سردی سے بچاؤ کے لیے یہ قالین خانہ بدوشوں کے لیے ناگزیر ہیں ۔ یاک اور بھیڑ کی عمدہ اون ،ماہرانہ انداز میں کی گئی نفیس بنائی اور منفرد نمونوں نے ہاتھ سے بنی ہوئی ان مصنوعات کو ملکی اور غیر ملکی صارفین میں مقبول بنا دیا ہے۔ آج کل، تبتی قالین کی صنعت ،روایتی مہارتوں کو محفوظ رکھتے ہوئے دیہی بحالی کو ایک نئی زندگی دے رہی ہے۔ (شنہوا/لی ننگ)
    27 ستمبر 2025 ۔صوبہ چنگہائی کے شین گوان کارپٹ گروپ کی ورکشاپ میں کاریگر قالین کی بنائی میں مصروف ہے۔ چنگہائی -تبت سطحِ مرتفع میں، تبتی قالین 1,000 سال سے بھی زیادہ قدیم روایتی دستکاری ہے ۔ اس علاقے میں سردی سے بچاؤ کے لیے یہ قالین خانہ بدوشوں کے لیے ناگزیر ہیں ۔ یاک اور بھیڑ کی عمدہ اون ،ماہرانہ انداز میں کی گئی نفیس بنائی اور منفرد نمونوں نے ہاتھ سے بنی ہوئی ان مصنوعات کو ملکی اور غیر ملکی صارفین میں مقبول بنا دیا ہے۔ آج کل، تبتی قالین کی صنعت ،روایتی مہارتوں کو محفوظ رکھتے ہوئے دیہی بحالی کو ایک نئی زندگی دے رہی ہے۔ (شنہوا/ دو شیاو وی)
    27 ستمبر 2025 ۔صوبہ چنگہائی کے شین گوان کارپٹ گروپ کی ورکشاپ میں کاریگر قالین کے ایک خوبصورت نمونے پر کام میں مصروف ہے۔ چنگہائی -تبت سطحِ مرتفع میں، تبتی قالین 1,000 سال سے بھی زیادہ قدیم روایتی دستکاری ہے ۔ اس علاقے میں سردی سے بچاؤ کے لیے یہ قالین خانہ بدوشوں کے لیے ناگزیر ہیں ۔ یاک اور بھیڑ کی عمدہ اون ،ماہرانہ انداز میں کی گئی نفیس بنائی اور منفرد نمونوں نے ہاتھ سے بنی ہوئی ان مصنوعات کو ملکی اور غیر ملکی صارفین میں مقبول بنا دیا ہے۔ آج کل، تبتی قالین کی صنعت ،روایتی مہارتوں کو محفوظ رکھتے ہوئے دیہی بحالی کو ایک نئی زندگی دے رہی ہے۔ (شنہوا/ دو شیاو وی)
    27 ستمبر 2025 ۔صوبہ چنگہائی کے شین گوان کارپٹ گروپ کی ورکشاپ میں کاریگر قالین کی بنائی کے لیے مشین پر اون کو قالین کی بنائی کے لیے تیار کر رہی ہیں۔ چنگہائی -تبت سطحِ مرتفع میں، تبتی قالین 1,000 سال سے بھی زیادہ قدیم روایتی دستکاری ہے ۔ اس علاقے میں سردی سے بچاؤ کے لیے یہ قالین خانہ بدوشوں کے لیے ناگزیر ہیں ۔ یاک اور بھیڑ کی عمدہ اون ،ماہرانہ انداز میں کی گئی نفیس بنائی اور منفرد نمونوں نے ہاتھ سے بنی ہوئی ان مصنوعات کو ملکی اور غیر ملکی صارفین میں مقبول بنا دیا ہے۔ آج کل، تبتی قالین کی صنعت ،روایتی مہارتوں کو محفوظ رکھتے ہوئے دیہی بحالی کو ایک نئی زندگی دے رہی ہے۔ (شنہوا/ دو شیاو وی)

    ویڈیوز

    زبان