• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    بیجنگ میں بزرگ افراد کے لیے خوراک فراہم کرنے خدمات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-09
    بیجنگ میں بزرگ افراد کے لیے خوراک فراہم کرنے خدمات
    26 ستمبر 2025۔ بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے شیانگ ہی یوان محلے کی رہائشی خواتین دوپہر کے کھانے کے لیے ایک سینئر کمیونٹی کینٹین کی طرف جارہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں، بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے محلے شیانگ ہی یوان نے اپنے بزرگ رہائشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بزرگوں کے لیے کھانے کی دوستانہ خدمات کا نیٹ ورک تشکیل دیا ہے جس میں دو مرکزی باورچی خانے اور سات سینئر کمیونٹی کینٹینز بنائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، آن لائن پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر کھانے کی ترسیل کا ایک خصوصی نظام بھی تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہاں کے بزرگ رہائشی ،صحت بخش اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ (شنہوا/لی شن)
    26 ستمبر 2025۔ بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے شیانگ ہی یوان محلے کی ایک سینئر کمیونٹی کینٹین میں ایک باورچن کھانا پکانے کی تیاری کر رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں، بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے محلے شیانگ ہی یوان نے اپنے بزرگ رہائشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بزرگوں کے لیے کھانے کی دوستانہ خدمات کا نیٹ ورک تشکیل دیا ہے جس میں دو مرکزی باورچی خانے اور سات سینئر کمیونٹی کینٹینز بنائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، آن لائن پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر کھانے کی ترسیل کا ایک خصوصی نظام بھی تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہاں کے بزرگ رہائشی ،صحت بخش اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ (شنہوا/لی شن)
    26 ستمبر 2025۔ بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے شیانگ ہی یوان محلے کی ایک سینئر کمیونٹی کینٹین میں معمر افراد کھانا منتخب کر رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے محلے شیانگ ہی یوان نے اپنے بزرگ رہائشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بزرگوں کے لیے کھانے کی دوستانہ خدمات کا نیٹ ورک تشکیل دیا ہے جس میں دو مرکزی باورچی خانے اور سات سینئر کمیونٹی کینٹینز بنائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، آن لائن پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر کھانے کی ترسیل کا ایک خصوصی نظام بھی تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہاں کے بزرگ رہائشی ،صحت بخش اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ (شنہوا/لی شن)
    26 ستمبر 2025۔ ایک ڈلیوری مین ، بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے شیانگ ہی یوان محلے کی رہائشی بزرگ خاتون کو ان کے گھر میں کھانا پہنچا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں، بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے محلے شیانگ ہی یوان نے اپنے بزرگ رہائشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بزرگوں کے لیے کھانے کی دوستانہ خدمات کا نیٹ ورک تشکیل دیا ہے جس میں دو مرکزی باورچی خانے اور سات سینئر کمیونٹی کینٹینز بنائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، آن لائن پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر کھانے کی ترسیل کا ایک خصوصی نظام بھی تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہاں کے بزرگ رہائشی ،صحت بخش اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ (شنہوا/لی شن)
    26 ستمبر 2025۔ بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے شیانگ ہی یوان محلے کی ایک سینئر کمیونٹی کینٹین میں معمر افراد کھانے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے محلے شیانگ ہی یوان نے اپنے بزرگ رہائشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بزرگوں کے لیے کھانے کی دوستانہ خدمات کا نیٹ ورک تشکیل دیا ہے جس میں دو مرکزی باورچی خانے اور سات سینئر کمیونٹی کینٹینز بنائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، آن لائن پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر کھانے کی ترسیل کا ایک خصوصی نظام بھی تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہاں کے بزرگ رہائشی ،صحت بخش اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ (شنہوا/لی شن)
    26 ستمبر 2025۔ بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے شیانگ ہی یوان محلے کی ایک سینئر کمیونٹی کینٹین میں ایک باورچی کھانا تیار کر رہاہے۔ حالیہ برسوں میں، بیجنگ کی چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ کے محلے شیانگ ہی یوان نے اپنے بزرگ رہائشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بزرگوں کے لیے کھانے کی دوستانہ خدمات کا نیٹ ورک تشکیل دیا ہے جس میں دو مرکزی باورچی خانے اور سات سینئر کمیونٹی کینٹینز بنائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، آن لائن پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر کھانے کی ترسیل کا ایک خصوصی نظام بھی تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہاں کے بزرگ رہائشی ،صحت بخش اور لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ (شنہوا/لی شن)

    ویڈیوز

    زبان