![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر یانگ جو میں بچے روایتی مون کیک بنا رہے ہیں۔چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (مینگ ڈی لونگ/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ شاندونگ کے شہر تھانگ جو کے میوزیم میں ایک بچی روایتی ثقافتی عناصر سے مزین پون چکی کے کھلونے سے کھیل رہی ہے۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (لی جی جن/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ بیجنگ کی یاندائےشی جئے سٹریٹ میں لوگ مختلف سوونیئرز خرید رہے ہیں۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (لی شن/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ جیانگ سو کے شہر جیانگ ین میں ایک اجتماعی سرگرمی میں بچے اور والدین مل کر مون کیک بنا رہے ہیں۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (ہوان یوئے لیانگ/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ جیانگ سو کے شہر سو جو میں ایک بچی اپنی والدہ کے ساتھ روایتی لالٹین بنا رہی ہے۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (ہانگ شنگ وئے/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ سیچوان کے شہر نئے جیانگ میں منعقدہ ایک سرگرمی کے دوران مائیں اپنے بچوں کے ساتھ مل کر روایتی ثقافتی لالٹین بنا رہےہیں۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (تھانگ منگ رن/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ سیاحوں کی گہما گہمی سے بھرپور ، بیجنگ کی نان لوگوشیانگ لین ۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (لی شن/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ تھیان جن کی تھیان جن نارمل یونیورسٹی میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شریک چینی اور غیر ملکی طلبہ۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (لی رن/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ تھیان جن کی تھیان جن نارمل یونیورسٹی میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شریک چینی اور غیر ملکی طلبہ۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (لی رن/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شان تھو میں فنکار اور روبوٹس ،وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے منعقدہ سرگرمی میں روایتی ڈھول پیٹ رہے ہیں۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (یاو جن/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں منعقدہ ڈرون لائٹ شو ۔ چین بھر میں وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ (جانگ تھاو/شنہوا) |
![]() |
| 6 اکتوبر 2025۔صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شینزن کی ایک کیمپ سائٹ ،جہاں لوگ پورے چاند کا دلکش منظر دیکھنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ چین بھر میں لوگوں نے وسط خزاں تہوار منانے کے لیے مختلف روایتی ثقافتی تقریبات میں شرکت کی۔(ماو سیچیان/شنہوا) |