11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیارعلاقے کی ثقافت میں رقص ، تقریبات اور تہواروں کے علاوہ عام زندگی میں بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اس ویڈیو میں، سنکیانگ انٹرنیشنل گرینڈ بازار میں ننھے رقاص موسیقی کی تال پر مست ہوئے تو ایسا سماں بندھا کہ سیاح بھی اس میں شامل ہوگئے ۔