11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) 9 اکتوبرکو ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں ذرائع ابلاغ کی ایک سرگرمی منعقد کی گئی، جس میں چین کے 15ویں قومی کھیلوں کے تمغوں کی رونمائی کی گئی ۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے علاوہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی اس میں بھرپور دلچسپی دکھائی ۔