![]() |
| 13 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں منعقدہ "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کے دوران شرکا ، خصوصی نمائش "ہیریٹیج بلاسمز ، ویمن شائن" میں خوبصورت چینی فن پارے دیکھ رہے ہیں (شنہوا/ یان لن ین) |
![]() |
| 13 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں منعقدہ "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کے دوران ایک خاتون ، خصوصی نمائش "ہیریٹیج بلاسمز ، ویمن شائن" میں چین کے مختلف خوبصورت عروسی ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔ (شنہوا/شو بنگ جیئے) |
![]() |
| 13 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں منعقدہ "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کے دوران ایک خاتون صحافی، خصوصی نمائش "ہیریٹیج بلاسمز ، ویمن شائن" میں چینی دستکاری کے ایک خوبصورت نمونے کی عکسبندی کررہی ہیں۔ (شنہوا/لیانگ شو) |
![]() |
![]() |
| 13 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں منعقدہ "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کے دوران خصوصی نمائش "ہیریٹیج بلاسمز ، ویمن شائن" میں ایک وفد کی شرکا گروپ فوٹوبنوا رہی ہیں۔(شنہوا/شو بنگ جیئے) |