23اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) مشرقی چین کے صوبے فوجیان کے وسطی ساحلی علاقے میں واقع، چھوئین جو میں شاید طویل عمر کا راز چھپا ہے۔ پیپلز ڈیلی کی رپورٹر شہر کے سو برس کی عمر کےمنکسر المزاج اور سادہ افراد کی صحت کے راز اور حکمت دریافت کر رہی ہیں۔ آئیے ان کے ساتھ ہم بھی یہ راز جانتے ہیں ۔



