• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    صوبہ جہ جیانگ کے قدیم شن شی ٹاون میں ڈانس آرٹ فیسٹیول کی تصویری جھلکیاں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-30
    صوبہ جہ جیانگ کے قدیم شن شی ٹاون میں ڈانس آرٹ فیسٹیول کی تصویری جھلکیاں
    26 اکتوبر 2025۔ صوبہ جی جیانگ کی کاونٹی دی چنگ کے تاریخی شن شی ٹاون میں منعقدہ ڈانس آرٹ فیسٹیول کے دوران رقاص اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں ( شنہوا/ حوانگ جونگ جی)
    26 اکتوبر 2025۔ صوبہ جی جیانگ کی کاونٹی دی چنگ کے تاریخی شن شی ٹاون میں منعقدہ ڈانس آرٹ فیسٹیول کے دوران رقص کا ایک خوبصورت انداز ( شنہوا/ لان حونگ گوانگ)
    26 اکتوبر 2025۔ صوبہ جی جیانگ کی کاونٹی دی چنگ کے تاریخی شن شی ٹاون میں منعقدہ ڈانس آرٹ فیسٹیول کے دوران رقاص گروپ ڈانس ٹیبلو پیش کر رہا ہے۔ ( شنہوا/ حوانگ جونگ جی) 
    26 اکتوبر 2025۔ صوبہ جی جیانگ کی کاونٹی دی چنگ کے تاریخی شن شی ٹاون میں منعقدہ ڈانس آرٹ فیسٹیول کے دوران رقاص ، کرداروں پر مبنی رقص پیش کر رہے ہیں ( شنہوا/ لان حونگ گوانگ) 
    26 اکتوبر 2025۔ صوبہ جی جیانگ کی کاونٹی دی چنگ کے تاریخی شن شی ٹاون میں منعقدہ ڈانس آرٹ فیسٹیول کے دوران رقص کا ایک خوبصورت انداز ( شنہوا/ لان حونگ گوانگ) 

    ویڈیوز

    زبان