• صفحہ اول>>کاروبار

    چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) کی اپیک سی ای او سمٹ میں شرکت

    (CRI)2025-11-01

    28 سے 31 اکتوبر تک،اپیک سی ای او سمٹ 2025 جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں منعقد ہوا، جس کا موضوع تھا "روابط ، کاروبار اور آگے"۔ چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) کے سربراہ ان ہونگ بین نے چینی صنعتکاروں کے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے سمٹ میں شرکت کی اور سی سی پی آئی ٹی کی جانب سے 2026 اپیک سی ای او سمٹ کی میزبانی باضابطہ طور پر سنبھالی۔

    ویڈیوز

    زبان