
یکم نومبر 2025 ۔جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکو میں ایک خاتون ، ڈیوٹی فری سٹور میں خریداری کر رہی ہیں۔ ہائی نان نے اپنی آف شور ڈیوٹی فری سامان کی فہرست میں مصنوعات کی دو نئی اقسام شامل کی ہیں جن میں سے ایک پالتو جانوروں کی ضروریات سے متعلق ہے جب کہ دوسری قسم موسیقی کے پورٹیبل آلات ہیں۔یکم نومبر سے نافذ ہونے والی اس توسیعی فہرست کے بعد سے ، ہائی نان آف شور ڈیوٹی فری خریداری کی فہرست میں شامل مصنوعات کی کل اقسام 47 ہو گئی ہیں ۔ (شنہوا/گو چھنگ)

یکم نومبر 2025۔ ہائی نان کے شہر ہائیکو کی ڈیوٹی فری شاپ میں خریداری کی فہرست میں شامل کی جانے والی 2 نئی مصنوعات شیلف پر موجود ہیں۔ ہائی نان نے اپنی آف شور ڈیوٹی فری سامان کی فہرست میں مصنوعات کی دو نئی اقسام شامل کی ہیں جن میں سے ایک پالتو جانوروں کی ضروریات سے متعلق ہے جب کہ دوسری قسم موسیقی کے پورٹیبل آلات ہیں۔یکم نومبر سے نافذ ہونے والی اس توسیعی فہرست کے بعد سے ، ہائی نان آف شور ڈیوٹی فری خریداری کی فہرست میں شامل مصنوعات کی کل اقسام 47 ہو گئی ہیں ۔ (شنہوا/گو چھنگ)

یکم نومبر 2025 ۔جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکو میں ایک خاتون ، ڈیوٹی فری سٹور میں خریداری کر رہی ہیں۔ ہائی نان نے اپنی آف شور ڈیوٹی فری سامان کی فہرست میں مصنوعات کی دو نئی اقسام شامل کی ہیں جن میں سے ایک پالتو جانوروں کی ضروریات سے متعلق ہے جب کہ دوسری قسم موسیقی کے پورٹیبل آلات ہیں۔یکم نومبر سے نافذ ہونے والی اس توسیعی فہرست کے بعد اب ، ہائی نان آف شور ڈیوٹی فری خریداری کی فہرست میں شامل مصنوعات کی کل اقسام 47 ہو گئی ہیں ۔ (شنہوا/گو چھنگ)

یکم نومبر 2025 ۔جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکو میں لوگ ، ڈیوٹی فری سٹور میں خریداری کر رہے ہیں۔ ہائی نان نے اپنی آف شور ڈیوٹی فری سامان کی فہرست میں مصنوعات کی دو نئی اقسام شامل کی ہیں جن میں سے ایک پالتو جانوروں کی ضروریات سے متعلق ہے جب کہ دوسری قسم موسیقی کے پورٹیبل آلات ہیں۔یکم نومبر سے نافذ ہونے والی اس توسیعی فہرست کے بعد ، ہائی نان آف شور ڈیوٹی فری خریداری کی فہرست میں شامل مصنوعات کی کل اقسام 47 ہو گئی ہیں ۔ (شنہوا/گو چھنگ)

یکم نومبر 2025۔ ہائی نان کے شہر ہائیکو کی ڈیوٹی فری شاپ میں خریداری کی فہرست میں شامل کی جانے والی 2 نئی مصنوعات میں شامل موسیقی کے پورٹیبل آلات سٹور میں ڈسپلے پر موجود ہیں۔ ہائی نان نے اپنی آف شور ڈیوٹی فری سامان کی فہرست میں مصنوعات کی دو نئی اقسام شامل کی ہیں جن میں سے ایک پالتو جانوروں کی ضروریات سے متعلق ہے جب کہ دوسری قسم موسیقی کے پورٹیبل آلات ہیں۔یکم نومبر سے نافذ ہونے والی اس توسیعی فہرست کے بعد اب ، ہائی نان آف شور ڈیوٹی فری خریداری کی فہرست میں شامل مصنوعات کی کل اقسام 47 ہو گئی ہیں ۔ (شنہوا/گو چھنگ)

یکم نومبر 2025۔ ہائی نان کے شہر ہائیکو کی ڈیوٹی فری شاپ میں ایک بورڈ پر آف شور ڈیوٹی فری پالیسی سے متعلق تفصیلات تحریر ہیں ۔ ہائی نان نے اپنی آف شور ڈیوٹی فری سامان کی فہرست میں مصنوعات کی دو نئی اقسام شامل کی ہیں جن میں سے ایک پالتو جانوروں کی ضروریات سے متعلق ہے جب کہ دوسری قسم موسیقی کے پورٹیبل آلات ہیں۔یکم نومبر سے نافذ ہونے والی اس توسیعی فہرست کے بعد سے ، ہائی نان آف شور ڈیوٹی فری خریداری کی فہرست میں شامل مصنوعات کی کل اقسام 47 ہو گئی ہیں ۔ (شنہوا/گو چھنگ)



