• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین  کے    ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ  کی کامیاب لانچنگ

    (CRI)2025-12-09
    چین  کے    ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ  کی کامیاب لانچنگ

    9 دسمبر کی صبح گیارہ بج کر اکتالیس منٹ پر چین نے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 4B کیریئر راکٹ کے ذریعے کامیابی سے ریموٹ سینسنگ 47 سیٹلائٹ لانچ کیا۔ سیٹلائٹ کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل ہوا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین کے سروے ، شہر وں کی منصوبہ بندی، روڈ نیٹ ورک ڈیزائن، فصلوں کی پیداوار کے تخمینے ، ماحولیاتی حکمرانی ، آفات کی روک تھام اور تخفیف کے شعبوں میں استعمال ہوتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان