• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    شاشیان -نان پھنگ ایکسپریس وے کا نان پھنگ سیکشن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-10

    9دسمبر 2025۔ چین کے صوبہ فوجیان میں شاشیان -نان پھنگ ایکسپریس وے کے پل کا فضائی منظر ۔ شاشیان -نان پھنگ ایکسپریس وے کا نان پھنگ سیکشن تکمیل کے بعد 9 دسمبر کو منگل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، جس سے ایکسپریس وے مکمل طور پر آپریشنل ہو گئی ہے۔  شاشیان -نان پھنگ ایکسپریس وے شاشیان کاؤنٹی کو سان منگ اور نان پھنگ شہر سے منسلک کرتا ہے۔ اس ایکسپریس وے کے ذریعے اب شاشیان سے نان پھنگ میں وویشین پہاڑ تک کا سفر تقریباً 1.5 گھنٹے تک کم ہو گیا ہے۔ ( شنہوا-ین تھنگ)

    9دسمبر 2025۔ چین کے صوبہ فوجیان میں شاشیان -نان پھنگ ایکسپریس وے کے پر انٹرچینج کا فضائی منظر ۔ ( شنہوا-ین تھنگ)

    9دسمبر 2025۔ چین کے صوبہ فوجیان میں شاشیان -نان پھنگ ایکسپریس وے کے ایک حصے پر بنی سرنگ ۔ ( شنہوا-ین تھنگ)

    ویڈیوز

    زبان