
8 دسمبر 2025 ۔صوبہ سچوان کی کاونٹی وین چھوان کے چیانگ رینگو ریزورٹ میں سیاح سکیئنگ کا سامان منتخب کر رہے ہیں۔ پیر ، 8 دسمبر کو سچوان ونٹر ٹورازم سیزن 2025 کا باضابطہ آغاز ہوا تھا ۔ سیاحوں کے لیے موسم سرما کے اس تجربے کو یادگار بنانے کے لیے سچوان نے چار اہم سیاحتی روٹس اور سردیوں سے متعلقہ 5,000 سے زیادہ ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جینگ)

8 دسمبر 2025 ۔ سچوان ونٹر ٹورازم سیزن 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران فنکار پرفارم کر رہے ہیں۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جینگ)

8 دسمبر 2025 ۔صوبہ سچوان کی کاونٹی وین چھوان کے چیانگ رینگو ریزورٹ کا فضائی منظر ۔ 8 دسمبر 2025 ۔صوبہ سچوان کی کاونٹی وین چھوان کے چیانگ رینگو ریزورٹ میں سیاح سکیئنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جینگ)

8 دسمبر 2025 ۔صوبہ سچوان کی کاونٹی وین چھوان کے چیانگ رینگو ریزورٹ میں ایک پرفارمر ، نہ جہ کے روپ میں سکیئنگ کر رہاہے ۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جینگ)

8 دسمبر 2025 ۔صوبہ سچوان کی کاونٹی وین چھوان کے چیانگ رینگو ریزورٹ میں سیاح سکیئنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ (شنہوا/جیانگ ہونگ جینگ)



