
10 دسمبر 2025 ۔شی جیاجوانگ ک ڈسٹرکٹ گاؤچھنگ کے گاؤں ٹنٹومیں پیلس لینٹرن فیکٹری میں ایک کاریگر گاؤچھنگ پیلس کی لالٹینیں بنا رہی ہیں ۔ صوبہ حہ بے کی گاؤچھنگ پیلس کی لالٹین ، صوبائی غیر مادی ثقافتی ورثے کی اشیا میں سے ایک ہے۔ (لیانگ جی دونگ/شنہوا)

10 دسمبر 2025 ۔شی جیاجوانگ ک ڈسٹرکٹ گاؤچھنگ کے گاؤں ٹنٹومیں پیلس لینٹرن فیکٹری میں کاریگر گاؤچھنگ پیلس کی لالٹینیں بنا رہے ہیں ۔(جانگ شیاو فنگ/شنہوا)

10 دسمبر 2025 ۔شی جیاجوانگ ک ڈسٹرکٹ گاؤچھنگ کے گاؤں ٹنٹومیں پیلس لینٹرن کی دکان پر لوگ لالٹین منتخب کر رہے ہیں۔ ۔(جانگ شیاو فنگ/شنہوا)

10 دسمبر 2025 ۔شی جیاجوانگ ک ڈسٹرکٹ گاؤچھنگ کے گاؤں ٹنٹومیں پیلس لینٹرن کو لائیو سٹریم کے ذریعے لالٹین فروخت کی جا رہی ہیں۔ ۔(جانگ شیاو فنگ/شنہوا)

10 دسمبر 2025 ۔شی جیاجوانگ ک ڈسٹرکٹ گاؤچھنگ کے گاؤں ٹنٹومیں پیلس لینٹرن فیکٹری میں رکھی گئی گاؤچھنگ پیلس کی لالٹینوں کا فضائی منظر ۔( لیانگ جی دونگ /شنہوا)



