• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چین کا فلم باکس آفس 2025 میں 50 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

    (CRI)2025-12-15

    چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کے اعدادوشمار کے مطابق، 13 دسمبر دن اڑھائی بجے تک، چین کا فلم باکس آفس 2025 میں 50.003 بلین یوآن تک پہنچ گیا، جس میں 2024 کے مجموعی باکس آفس کے مقابلے میں7.5 بلین یوآن کا اضافہ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان