16 دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) 14 دسمبر کو ہانگ کانگ میں ہونے والے ورلڈ ٹیبل ٹینس فائنلز میں ،چین کی وانگ مان یو نے اپنی ہم وطن ،کھوائی مان کو 2-4 سے شکست دی۔ وانگ مان یو نے خواتین سنگلز میں اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے اس سیزن کے اختتام پر ورلڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری مرتبہ سنگلز ٹائٹل حاصل کیا ہے ۔





