• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    صوبہ گانسو میں آکسے کے علاقے میں صحرا کے پھیلاؤ کو روکنے کےمنصوبے پر عمل  جاری

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-12-16
    صوبہ گانسو میں آکسے کے علاقے میں صحرا کے پھیلاؤ کو روکنے کےمنصوبے پر عمل  جاری

    16 دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) 13دسمبر 2025-چین کے صوبہ گانسو کی قازق خوداختیار کاؤنٹی آکسے کے صحرا ئے کم تھاگ میں ایک اہلکار ٹریکٹر پر ، ریت روکنے والی باڑ کا مال لے جا رہا ہے۔ اس علاقے میں تقریباً 14 ہزار 800 ہیکٹر رقبے پر آبی و ماحولیاتی تحفظ اور بحالی کا منصوبہ جاری ہے، جس میں ریت کو مضبوطی سے جمائے رکھنےاور شجرکاری جیسے ذیلی منصوبے شامل ہیں۔ 

    چین کے صوبہ گانسو کی قازق خوداختیار کاؤنٹی آکسے کے صحرا ئے کم تھاگ میں ریت روکنے کے لیے رکاوٹیں بچھانے پر کام جاری ہے۔ (گاؤ حونگ شان/شنہوا)
    چین کے صوبہ گانسو کی قازق خوداختیار کاؤنٹی آکسے کے صحرا ئے کم تھاگ میں ایک اہلکار ریت کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کام میں مصروف ہے۔ (گاؤ حونگ شان/شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان