• صفحہ اول>>کاروبار

    رواں سال  کےپہلے 11 ماہ میں، چین کی قومی آمدن میں سال بہ سال 0.8 فیصد کا اضافہ

    (CRI)2025-12-18

    17 دسمبر کو چین کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں چین کی قومی عوامی بجٹ آمدن 20.0516 ٹریلین یوآن رہی ، جو کہ سال بہ سال 0.8 فیصدکا اضافہ ہے۔ ان میں سے، قومی ٹیکس ریونیو میں سال بہ سال 1.8 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ نان ٹیکس ریونیو میں سال بہ سال 3.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ جنوری سے نومبر تک،ملک کے عوامی بجٹ اخراجات کی کل مالیت 24.8538 ٹریلین یوآن رہی جو کہ سال بہ سال 1.4 فیصد کا اضافہ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان