
21 دسمبر 2025۔ صوبہ فوجیان کے شہر وویی شان میں ایک فنکار چٹانوں کے قدرتی رنگ سے بنائی جانے والی ایک پینٹنگ پر کام کر رہا ہے۔ (چھین ینگ/شنہوا)
29 دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)۔ وویی شان میں رنگین پتھروں اور مٹی کا ایک وسیع خزانہ موجود ہے جو پینٹنگ کے لیے رنگوں کی ایک قدرتی تختی کا کام کرتا ہے، جس سے چٹانوں کے قدرتی رنگ سے وویی کا منفرد آرٹ تخلیق ہوتا ہے۔ جدید فنکارانہ عناصر اور تکنیکوں کو روایات میں شامل کرتے ہوئے، یہ فن رفتہ رفتہ وویی شان کی ایک منفرد ثقافتی خصوصیت بنتا جا رہا ہے۔

صوبہ فوجیان کے شہر وویی شان میں ایک فنکار قدرتی رنگ والی چٹانوں کے ٹکڑے دکھا رہا ہے۔ (چھین ینگ/شنہوا)

19 دسمبر 2025۔ وویی شان میں ،پینٹنگ کے لیے رنگین پتھروں اور مٹی کو پاریک پیسا جا رہا ہے ۔ (چھین ینگ/شنہوا)

22 دسمبر 2025 ۔ وویی شان میں ایک فنکار مختلف رنگوں کے پتھروں اور مٹی کے باریک پسے ہوئے کو پاوڈر کو طاقوں میں رکھ رہا ہے ۔(چھین ینگ/شنہوا)

22دسمبر 2025۔ وویی شان میں قدرتی رنگ سے بنائی جانے والی پینٹنگز کا ماہر فنکار پینٹنگز کے لیے بورڈ تیار کر رہاہے۔ (چھین ینگ/شنہوا)

5 دسمبر 2025۔ وویی شان میں قدرتی رنگ سے بنائی جانے والی پینٹنگز کا ماہر مصور ایک تصویر پر کام کر رہا ہے۔ (چھین ینگ/شنہوا)

دسمبر 2025۔ وویی شان میں قدرتی رنگ سے بنائی جانے والی پینٹنگز کا ماہر مصور ایک تصویر پر کام کر رہا ہے۔ (چھین ینگ/شنہوا)



