28 دسمبر 2025 ۔ تھیانجن میں چاکلیٹ میوزیم کو عوام کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ میوزیم میں ہاتھ سے بنے ہوئے 20 سے زائد چاکلیٹ کے مجسمے رکھے گئے ہیں، جن میں تقریباً 10 ٹن چاکلیٹ استعمال کی گئی ہے۔
![]() |

| تھیانجن چاکلیٹ میوزیم میں نہایت مہارت کے ساتھ بنایا گیا، تھیانجن کےمعروف لینڈ مارک، "تھیانجن آئی "کا ماڈل جسے لوگوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ (شنہوا/جاؤ زی شو) |
![]() |
| سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے تھیانجن کےچاکلیٹ میوزیم کا دورہ کر رہی ہے۔ (شنہوا/جاؤ زی شو) |