• صفحہ اول>>کاروبار

    2025 میں چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری  کیوں اتنی مستحکم رہی ؟

    (CRI)2025-12-31

    2025 میں چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رہا ۔ "انوویشن" ایک کلیدی لفظ ہے جس کا تذکرہ بہت سے ملٹی نیشنل کمپنیز کے ایگزیکٹوز کرتے ہیں۔ چین میں اختراع میں غیر ملکی سرمایہ کاری اتنی مستحکم کیوں ہے؟ کھلے پن کا دروازہ وسیع ہو رہا ہے، کاروباری ماحول خوشگوار ہے، اور اختراع کا شعبہ زیادہ وسیع مواقع پیدا کر رہا ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان