• صفحہ اول>>کاروبار

    سالِ نو کی تعطیلات کے دوران چائنا ریلوے کے  48 ملین پیسنجر ٹرپس

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-04
    سالِ نو کی تعطیلات کے دوران چائنا ریلوے کے  48 ملین پیسنجر ٹرپس

    4جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)چائنا سٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے اعداد و شمار کے مطابق ،چائنا ریلوے نے سال نو کی تین روزہ تعطیلات کے دوران تقریباً 48.09 ملین پیسنجر ٹرپس کیے۔

    تعطیلات کے پہلے دن سفر کرنے والوں کی تعداد عروج پر تھی ۔ اس دن تقریباً 18.56 ملین پیسنجر ٹرپس ریکارڈ کیے گئے۔

    تعطیلات کے دوران سفر میں اضافے کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے، قومی ریلوے نیٹ ورک نے اضافی ٹرینز چلانے اور کئی نئے فعال ہائی سپیڈ ریلوے سیکشنز کے استعمال کو بہتر بنا کر اپنی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کیا۔

    ویڈیوز

    زبان