• صفحہ اول>>ویڈیوز

    چینی سیبوں کی مانوس خوشبو

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-05

    5جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)دنیا کا سیب پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک چین ہے، جو عالمی رسد کا تقریباً نصف فراہم کرتا ہے۔ چینی تاریخ میں، سیب کو کئی خوبصورت اور شاعرانہ ناموں سے جانا جاتا رہا ہے۔ سیب کی جدیدکاشت کے ایک صدی سے زیادہ عرصے کے بعد، اس مانوس، اس میٹھے پھل کے پیچھے اور کون سی کم معروف یا حیرت انگیز حقائق چھپے ہو سکتے ہیں؟

    آئیے اس ویڈیو کے ذریعے جانتے ہیں

    ویڈیوز

    زبان