• صفحہ اول>>دنیا

    ٹرمپ  کی   امریکہ  کو 66 بین الاقوامی تنظیموں سے انخلا کی ہدایت

    (CRI)2026-01-08

    مقامی وقت کے مطابق 7 جنوری کو ، وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس دن ایک صدارتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس میں امریکہ کو 66 ایسی بین الاقوامی تنظیموں سے دستبردار ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جو " ملک کے مفاد میں نہیں ہیں " ۔ اس یاد داشت میں تمام انتظامی محکموں اور ایجنسیوں کو اقوام متحدہ کی 31 ایجنسیوں اور اقوام متحدہ سے تعلق نہ رکھنے والی 35 تنظیموں کے ساتھ شمولیت ختم کرنے اور انہیں فنڈنگ روکنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان