• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین بھر میں ، چھٹا چائنیز پیپلز پولیس ڈے منایا گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-12

    10 جنوری 2026 ، صوبہ شاندونگ کے شہرچنگ داو  میں لوگ خاص طور پر بچوں نے پولیس کے خصوصی  کتوں میں بے حد دلچسپی دکھائی ۔ 10 جنوری کو چین بھر میں چھٹے چائنیز پیپلز پولیس ڈے کے موقع پر ملک بھر میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ (شنہوا/لی زی ہنگ)

    10 جنوری 2026 ، صوبہ شاندونگ کے شہرچنگ داو  میں پولیس افسر شہریوں کو مختلف ہتھیاروں کے بارے میں آگہی دے  رہا ہے ۔ (شنہوا/لی زی ہنگ)

    10 جنوری 2026 ، صوبہ جیانگسو   کے شہر حوائی آن میں سرحدی معائنہ سٹیشن میں ایک  پولیس افسر بچوں کو مختلف آلات کے  بارے میں بتا  رہا ہے ۔ (شنہوا/ین چھاو )

    10 جنوری 2026 ، شمالی چین کے شہر ، تھیان میں ایک بچہ پولیس موٹر سائیکل کی سواری سے خوش ہو رہا ہے۔  (شنہوا/ڈو پھینگ ہوئی )

    10 جنوری 2026 ، صوبہ جیانگسو کی شہر تھیا جو میں سکول کے طلبہ کے لیے آگہی مہم کے دوران ایک بچے اور پولیس افسر کے درمیان دوستانہ نمائشی مقابلے کا منظر  میں ایک بچہ پولیس موٹر سائیکل کی سواری سے خوش ہو رہا ہے۔  (شنہوا/تھانگ دے ہونگ )

    ویڈیوز

    زبان