• صفحہ اول>>ویڈیوز

    بیجنگ میں برف سے متعلقہ کھیلوں کی رونقیں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-14

    14جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)شدید سردیوں کے موسم میں بیجنگ کے شہری گھروں میں محدود ہو کر نہیں رہ گئے بلکہ یہاں برفانی کھیلوں کا جوش و خروش مسلسل بڑھ رہا ہے۔ منجمد شِچاہائی جھیل پر سکیٹنگ سے لے کر ونٹر اولمپکس کے دوران متعدد مقابلوں کی میزبانی کرنے والے شوگانگ پارک تک، بیجنگ سردیوں کی اس ٹھنڈک کو کھیلوں کے جوش سے گرما رہا ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان