• صفحہ اول>>کاروبار

    2025 میں چین کی فارن ایکسچینج مارکیٹ کا تجارتی حجم 42.6 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا

    (CRI)2026-01-16

    چین کے قومی محکمہ برائے غیر ملکی زرمبادلہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں چین کی فارن ایکسچینج مارکیٹ کا تجارتی حجم 42.6 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔ مجموعی طور پر فارن ایکسچینج مارکیٹ میں رسد اور طلب بنیادی طور پر متوازن ہیں، توقعات عموماًمستحکم ہیں اور مارکیٹ میں مضبوط لچک اور سرگرمی برقرار ہے۔

    ویڈیوز

    زبان